5 فروری 2013 - 20:30

وينزوئلا کے دارالحکومت ميں عوام نے اپنے ملک کے صدر کي حمايت ميں ريلي کا انعقاد کيا ـ

ابنا: فرانس پريس کي رپورٹ کے مطابق ، دار الحکومت کاراکاس ميں عوام نے اپنے ملک کے صدر ہوگو چاوز کي حمايت ميں جلوس نکالے  اور اس کے دوران نعرے لگا کر ہوگو چاوز کي صحت يابي پر خوشي ظاہر کي-ونزوئلا کے صدر ہوگو چاوز علاج کے لئے کيوبا کے دار الحکومت ہوانا گئے ہيں –ہوگو چاوز کي غير موجودگي ميں ان کے نائب نيکولس مادورو ، ملک کا نظام چلا رہے ہيں _......./169